تحریک منہاج القرآن کے مرکزی قائدین کا اولمپیئن خواجہ جنید سے اظہار تعزیت
قومی ہاکی ٹیم کے سابق کھلاڑی اولمپیئن خواجہ جنید کی والدہ محترمہ گزشتہ دنوں لاہور میں انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کے انتقال پر تحریک منہاج القرآن کے مرکزی قائدین نے گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ تحریک منہاج القرآن کے مرکزی قائدین کے ایک وفد نے ڈیفنس میں مرحومہ کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ مزید ...