سانحہ سوات میں قیمتی جانوں کا ضیاع حکومت کی سنگین کوتاہی ہے: خرم نواز گنڈاپور
پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے سانحہ سوات میں دریا میں بہہ جانے والے افراد کے افسوسناک واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سانحہ ناقابل برداشت قومی المیہ ہے، جو نااہلی، غفلت اور بدانتظامی کا کھلا ثبوت ہے۔ مزید ...