صاحبزادہ حسین محی الدین قادری کی وطن واپسی
تحریک منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے نمائندہ یوتھ صاحبزادہ حسین محی الدین قادری وطن واپس پہنچ گئے، ان کے ہمراہ سفیر یورپ منہاج القرآن انٹرنیشنل علامہ حافظ نذیر احمد قادری بھی تشریف لائے۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل لاہور ائیرپورٹ پر ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی، پرنسپل سیکرٹری ٹو شیخ الاسلام، ڈائریکٹر فارن افیئرز نجم الثاقب، جاوید اقبال قادری، ساجد محمود بھٹی، چوہدری محمد شریف، شکیل احمد طاہر، امیر تحریک پنجاب احمد نواز انجم، ناظم تمویلات شاہد لطیف قادری، ناظم تعمیرات میاں ممتاز احمد قادری، ڈائریکٹر پرنٹنگ پریس شوکت علی قادری، سیکرٹری یوتھ بلال مصطفوی، کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سٹڈیز کے کوآرڈینیڑ محمد عباس نقشبندی اور دیگر قائدین نے ان کو گلدستے پیش کر کے خوش آمدید کہا۔ا۔ مزید ...