آسٹریلوی مسلم سکالر ڈاکٹر عبد الرزاق بلیک ہرسٹ کا منہاج یونیورسٹی لاہور میں خصوصی لیکچر
لٹروب یونیورسٹی آف آسٹریلیا کے شعبہ آرٹس کے سربراہ ڈاکٹر عبد الرزاق بلیک ہرسٹ نے دی منہاج یونیورسٹی لاہور میں ایک علمی و تحقیقی لیکچر دیا ان کی گفتگو کا عنوان ’’ عصر حاضر سے اسلامی تصوف کا تعلق‘‘ تھا۔ ڈاکٹر عبد الرزاق نے تصوف کے تمام تر پہلوؤں کا احاطہ کیا اور اس بات پر زور دیا کہ تصوف آج کے دور کی ضرورت ہے انہوں نے تاریخی حوالہ جات دیتے ہوئے کہا کہ تصوف کا انسانی مشکلات و مصائب کے حل کرنے میں ہمیشہ عمل دخل رہا ہے اور اس کی اہمیت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ مزید ...