پاکستان عوامی تحریک کے 36 سال مکمل، 25 مئی کو یومِ تاسیس منایا جائے گا
پاکستان عوامی تحریک کے قیام کو 36 سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں 25 مئی (اتوار) کو یومِ تاسیس جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا۔ مرکزی تقریب ماڈل ٹاؤن لاہور کے مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوگی، جبکہ ضلعی، تحصیلی اور یونین کونسل کی سطح پر بھی تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جن کا عنوان ’’قوت، اخوت، عوام‘‘ رکھا گیا ہے۔ مزید ...