فراڈ ترقیاتی منصوبے، وفاقی وزیر کے انکشاف کی تحقیقات کی جائیں: خرم نواز گنڈاپور
پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر برائے صنعت و تجارت جام کمال کے فراڈ ترقیاتی منصوبوں سے متعلق انکشاف کی تحقیقات کی جائیں۔ انکشاف حکومت کی معاشی دہشت گردی کا کھلا ثبوت ہے۔ قومی خزانہ لوٹنے والا مافیا بے نقاب ہونا چاہیے۔ مزید ...