عوامی تحریک کے 35سال مکمل، آج یوم تاسیس منایا جائے گا
عوامی تحریک کے 35سال مکمل، آج یوم تاسیس منایا جائے گا مزید ...
پاکستان عوامی تحریک کا 35 واں یوم تاسیس 25 مئی کومنایا جائے گا۔ ملک بھر میں تنظیمات کیک کاٹیں گی اور پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی، صوبائی، ضلعی دفاتر میں قومی و پارٹی پرچم لہرائے جائیں گے۔ 25 مئی کو مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں 35ویں یوم تاسیس کی مناسبت سے تقریب منعقد کی جائے گی۔ صوبائی و ضلعی تنظیمات بھی 25مئی کو یوم تاسیس کے موقع پر تقاریب کا انعقاد کریں گی۔ مزید ...
پاکستان عوامی تحریک کا 35 واں یوم تاسیس 25مئی کو مرکزی، صوبائی، ضلعی اور تحصیلی سطح پر نہایت جوش و خروش سے منایا جائے گا۔ اس سلسلے میں پاکستان سمیت پوری دنیا میں سیمینارز منعقد ہونگے۔ جن میں قائدین پاکستان عوامی تحریک یوم تاسیس کے سلسلے میں کیک کاٹیں گے اور پاکستان عوامی تحریک کی 35سالہ جدوجہد کو خراج تحسین پیش کریں گے۔ مزید ...
کاپی رائٹ 1989 - 2025 پاکستان عوامی تحریک. جملہ حقوق محفوظ ہیں