پاکستان عوامی تحریک اوکاڑہ کے بانی ممبر ساجد علی گجر کے انتقال پر خواجہ عامر فرید کوریجہ کا اظہار تعزیت
پاکستان عوامی تحریک اوکاڑہ کے بانی ممبر ساجد علی گجر ناظم یونین کونسل 96/8 قضائے الہی سے انتقال کرگئے ہیں (انا للہ وانا الیہ راجعون)۔ ساجد علی گجر کے انتقال پر پاکستان عوامی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل خواجہ عامر فرید کوریجہ، ضلعی امیر تحریک منہاج القرآن اوکاڑہ مرزا خالد محمود، چوہدری ریاض الحق جج MNA سٹی اوکاڑہ، ضلعی آرگنائزر محمد اسلم مغل ایڈووکیٹ، چوہدری تصدق جنرل سیکرٹری، انفارمیشن سیکرٹری شیخ گلفام علی، سوشل میڈیا کوارڈینیٹر حافظ شعیب حسن جلالی اور دیگر کارکنان نے ساجد علی گجر کی وفات پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا،
رپورٹ: شیخ گلفام علی (انفارمیشن سیکرٹری)


تبصرہ