لاہور سانحہ: معصوم بچوں کی شہادت پر پوری قوم سوگوار ہے: خرم نواز گنڈاپور
لاہور سانحہ: معصوم بچوں کی شہادت پر پوری قوم سوگوار ہے: خرم نواز گنڈاپور مزید ...
لاہور: 12 ویں برسی کے سلسلے میں شہدائے سانحہ ماڈل ٹاؤن کو ایصالِ ثواب و خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے مرکزی سیکریٹریٹ پر قرآن خوانی اور تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ ناظمِ اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل خرّم نواز گنڈاپور نے تعزیتی ریفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 17 جون 2014ء پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے جب قانون، انصاف اور انسانی حقوق کو پامال کیا گیا۔ مزید ...
پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے گزشتہ روز شہدا کی یادگار پر رہنمائوں کے ہمراہ پھولوں کی چادریں چڑھائیں اور ان کی بلندی درجات کےلئے دعا کی۔ اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے خرم نواز گنڈاپور نے کہاکہ اے ڈی خواجہ کی سربراہی میں تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کا نوٹیفکیشن معطل ہے۔ دونوں طرف کے وکلا بحث مکمل کر چکے ہیں۔ مزید ...
نائب ناظمِ اعلیٰ تنظیمات تحریکِ منہاج القرآن ڈاکٹر محمد رفیق نجم کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد نے کوٹ لکھپت قبرستان میں میاں محمد عمر صدیق شہید کے مزار پر حاضری دی۔ وفد نے میاں محمد عمر صدیق شہید کے مزار پر فاتحہ خوانی کی، پھول چڑھائے اور شہید کے درجات کی بلندی، مغفرت اور اہلِ خانہ کے لیے صبر و استقامت کی دعا کی۔ مزید ...
پاکستان عوامی تحریک کے 37 ویں یومِ تاسیس کے موقع پر مرکزی و صوبائی قیادت نے کارکنان کو مبارکباد دیتے ہوئے فلاحی، جمہوری اور آئینی پاکستان کے قیام کے عزم کا اعادہ کیا اور قومی ترقی، معاشی استحکام، زرعی و صنعتی ترقی، تعلیمی اصلاحات اور شفاف حکمرانی کی ضرورت پر زور دیا۔ مزید ...
کاپی رائٹ 1989 - 2026 پاکستان عوامی تحریک. جملہ حقوق محفوظ ہیں