یوم آزادی خوشی اور تشکر کا دن ہے :خرم نواز گنڈا پور
یوم آزادی جہاں خوشی اور تشکر کا دن ہے وہاں یہ دن ہمیں اس عظیم نصب العین کی یاد دلاتا ہے جس کے لیے لاکھوں جانی قربانیاں دی گئیں اور آزادی کی نعمت حاصل کی گئی۔ خرم نواز گنڈا پور، سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک مزید ...