جنگ بند کروانے پر مبارکباد، اب پٹرول سستا کیا جائے: خرم نواز گنڈاپور
اکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ جنگ بند کروانے ا ور کامیاب سفارتکاری پر ریاست پاکستان کو مبارکباد، اب پٹرول کی پرانی قیمتیں بحال کی جائیں۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ سب سے زیادہ پٹرولیم مصنوعات فراہم کرنے والے خطہ کے دو برادر اسلامی ملک پاکستان کی سفارت کاری اور خصوصی تعاون پر بہت خوش ہیں۔ مزید ...

