شہدائے ماڈل ٹاؤن کی دسویں برسی 14 جون 2024 کو منائی جائے گی
شہدائے ماڈل ٹاؤن کی دسویں برسی 14 جون 2024 کو منائی جائے گی مزید ...
انحہ ماڈل ٹاؤن کے10 سال مکمل ہونے پر 14جون جمعۃ المبارک کو شہدائے ماڈل ٹاؤن کی برسی منائی جائے گی۔ تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام لاہور سمیت ملک بھر میں 300 سے زائد مقامات پر شہداء ماڈل ٹاؤن کیلئے قرآن خوانی و دعائیہ تقاریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ بیرون ممالک کی تنظیمات شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ایصال ثواب کیلئے خصوصی محافل کا اہتمام کریں گی۔ مزید ...
پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام پری بجٹ سمپوزیم میں اظہار خیال کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا کہ تعلیم کے بغیر کسی قوم کا کوئی مستقبل نہیں۔ پاکستان واحد ملک ہے جہاں ہر سال تعلیم کا بجٹ بڑھانے کی بجائے کم کیا جاتا ہے۔ مزید ...
پاکستان عوامی تحریک لاہور کے زیراہتمام 35 ویں یوم تاسیس کے موقع پر منعقدہ تقریب میں راجہ زاہد محمود، نوراللہ صدیقی، عارف چودھری، سردار عمر دراز خان، ثاقب بھٹی، مخدوم گلزار حسین شاہ، پروفیسر ذوالفقار علی، امجد چودھری، ڈاکٹر عمران یونس و دیگر راہنما کیک کاٹ رہے ہیں۔ مزید ...
پاکستان عوامی تحریک کا 35 واں یوم تاسیس ملک بھر میں جوش و خروش سے منایا گیا۔ عوامی تحریک کے عہدیداروں و کارکنان نے کیک کاٹے اور نظام بدلو سیمینار منعقد کئے۔ راہنماؤں نے کہا کہ موجودہ نظام ریاست پاکستان کو ہر گزرتے دن کے ساتھ کمزور کررہا ہے۔ مزید ...
پاکستان عوامی تحریک کا 35 واں یوم تاسیس 25 مئی کومنایا جائے گا۔ ملک بھر میں تنظیمات کیک کاٹیں گی اور پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی، صوبائی، ضلعی دفاتر میں قومی و پارٹی پرچم لہرائے جائیں گے۔ 25 مئی کو مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں 35ویں یوم تاسیس کی مناسبت سے تقریب منعقد کی جائے گی۔ صوبائی و ضلعی تنظیمات بھی 25مئی کو یوم تاسیس کے موقع پر تقاریب کا انعقاد کریں گی۔ مزید ...
کاپی رائٹ 1989 - 2024 پاکستان عوامی تحریک. جملہ حقوق محفوظ ہیں