پاکستان عوامی تحریک کی سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کا پوسٹ الیکشن اجلاس
پاکستان عوامی تحریک کی سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کا پوسٹ الیکشن اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدات سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کی۔ اجلاس میں سی ای سی کے ممبران اور قومی و صوبائی اسمبلی کے الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں نے شرکت کی۔ مزید ...