وزراء دنیا سے صرف پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ کیوں کرتے ہیں؟ عوامی تحریک
وزراء دنیا سے صرف پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ کیوں کرتے ہیں؟ عوامی تحریک مزید ...
اکستان عوامی تحریک اسلام آباد کے سینئر رہنماوں قاضی شفیق، غلام علی خان اور ملک طاہر جاوید نے چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ عوامی تحریک کے انٹراپارٹی الیکشن کے شفاف اور پر امن ماحول میں انعقاد پر عوامی تحریک الیکشن کمیشن کے ممبران اور مرکزی قیادت مبارک باد کی مستحق ہے۔ مزید ...
پاکستان عوامی تحریک کے انٹراپارٹی الیکشن مکمل ہو گئے۔ سندھ سے تعلق رکھنے والے قاضی زاہد حسین مرکزی صدر اور خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے خرم نواز گنڈاپور پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل منتخب ہو گئے ہیں۔ اتوار کو پارٹی کے الیکشن کمیشن نے مرکزی و صوبائی عہدیداروں کے ناموں کا اعلان بھی کر دیا۔ مزید ...
پاکستان عوامی تحریک کے سینئر مرکزی راہنما خرم نواز گنڈاپور نے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر کہا ہے کہ یوم دفاع پاکستان قومی اتحاد و یکجہتی کا عکاس ہے۔ غیور قومیں اپنے دفاع سے غافل نہیں ہوتیں، 6 ستمبر کا دن ملکی تاریخ کا ایک ایسا قابل فخر دن ہے جب پوری قوم اپنے فروعی اختلافات بھلا کر دفاع وطن کے لئے یک جان ہو گئی تھی، متحد قوموں کو دنیا کی کوئی طاقت نقصان نہیں پہنچا سکتی۔ مزید ...
پاکستان عوامی تحریک حافظ آباد کے زیراہتمام 14 اگست یومِ آزادی کے موقع پر نظام بدلو موٹر سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس کی قیادت پاکستان عوامی تحریک حافظ آباد کے قائدین نے کی۔ اس موقع پر ریلی میں حافظ آباد سے سینکڑوں نوجوانوں نے شرکت کی۔ مزید ...
پاکستان عوامی تحریک ضلع قصور کے زیراہتمام 14 اگست یومِ آزادی کے موقع پر ’’نظام بدلو‘‘ موٹر سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس کی قیادت ناظر علی ایڈووکیٹ صدر پاکستان عوامی تحریک ضلع قصور اور شبیر احمد طاہر نائب صدر پاکستان عوامی تحریک ضلع قصور نے کی۔ مزید ...
اکستان عوامی تحریک گوجرانوالہ کے زیراہتمام 14 اگست یومِ آزادی کے موقع پر ’’نظام بدلو‘‘ موٹر سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس کی قیادت پاکستان عوامی تحریک گوجرانوالہ کے ضلعی قائدین نے کی۔ اس موقع پر ریلی میں شہر بھر سے سینکڑوں نوجوانوں نے شرکت کی اور فرسودہ نظام کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔ مزید ...
اکستان عوامی تحریک فیصل آباد کے زیراہتمام 14 اگست یومِ آزادی کے موقع پر نظام بدلو موٹر سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس کی قیادت پاکستان عوامی تحریک سنٹرل پنجاب کے صدر میاں ریحان مقبول نے کی۔ اس موقع پر ریلی میں فیصل آباد سے سینکڑوں نوجوانوں نے شرکت کی اور فرسودہ نظام کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔ مزید ...
پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر قاضی زاہد حسین نے 14 اگست یوم آزادی کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کے 21 کروڑ شہری اپنے وطن سے والہانہ محبت کرتے ہیں۔ 74ویں یوم آزادی پر قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آزادی کی نعمت کے اظہار تشکر کے ساتھ ساتھ ہمیں اپنا محاسبہ بھی کرنا ہے کہ ہم اپنے لئے تو سب کچھ کرتے ہیں اس وطن عزیز کے لئے ہماری خدمات اور قربانیاں کیا ہیں؟۔ مزید ...
کاپی رائٹ 1989 - 2023 پاکستان عوامی تحریک. جملہ حقوق محفوظ ہیں