فیصل آباد : پاکستان عوامی تحریک ناظم آباد کے زیرِاہتمام ’’نظام بدلو کنونشن‘‘
پاکستان عوامی تحریک پی پی 112 ناظم آباد فیصل آباد کے زیرِاہتمام ’’نظام بدلو کنونشن‘‘ منعقد ہوا، جس میں صدر سنٹرل پنجاب پاکستان عوامی تحریک میاں ریحان مقبول اور صدر فیصل آباد ڈویژن پاکستان عوامی تحریک میاں کاشف محمود نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ فرسودہ نظام کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے عوامی تحریک میدانِ عمل میں اتری ہے۔ مزید ...