پاکستان عوامی تحریک کے 36سال مکمل، آج یوم تاسیس منایا جائے گا
پاکستان عوامی تحریک کے قیام کو 36 سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں آج 25 مئی (اتوار) کو یومِ تاسیس جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا۔ مرکزی تقریب کا انعقاد ماڈل ٹائون لاہور مرکزی سیکرٹریٹ پر ہو گا۔ جبکہ ملک بھر میںضلعی، تحصیلی اور یونین کونسل کی سطح پر بھی تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا جن کا عنوان ’’قوت، اخوت، عوام‘‘ رکھا گیا ہے۔ مزید ...

