خرم نواز گنڈاپور کی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے ملاقات
پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے وفد کے ہمراہ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے ملاقات کی۔ وفد نے گورنر پنجاب کو سٹیٹ آف دی آرٹ یتیم بچوں کے ادارہ آغوش کمپلیکس کے دورہ کی دعوت دی۔ مزید ...

