پاکستان عوامی تحریک چک جھمرہ کے زیراہتمام پاکستان عوامی تحریک کے 36 ویں یومِ تاسیس کی تقریب کا انعقاد
پاکستان عوامی تحریک کے 36 ویں یومِ تاسیس کے موقع پر چک جھمرہ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پاکستان عوامی تحریک سنٹرل پنجاب کے صدر میاں ریحان مقبول نے خصوصی شرکت و خطاب کیا۔ تقریب میں پاکستان عوامی تحریک کے 36 ویں یومِ تاسیس کی خوشی میں کیک بھی کاٹا گیا۔
یوم تاسیس کی تقریب میں میاں کاشف محمود، چوہدری سہیل شوکت، محمد سعید قادری، ڈاکٹر طارق جاوید فیضی، خلیل الرحمن بھٹہ سمیت قائدین و کارکنان کی کثیر تعداد شریک تھی۔
تبصرہ