رشدی کو سر کا خطاب دینے کیخلاف پاکستان عوامی تحریک کے تحت ملک گیر احتجاجی مظاہرے
پاکستان عوامی تحریک نے برطانیہ کی طرف سے ملعون سلمان رشدی کو "سر" کا خطاب دیئے جانے کے خلاف چاروں صوبوں سمیت آزادکشمیر میں ضلعی سطح پر احتجاجی مظاہرے کیے۔ مرکزی سطح پر لاہور پریس کلب کے سامنے ہونیوالے پرامن احتجاجی مظاہرے کی قیادت مرکزی صدر فیض الرحمن درانی، سیکرٹری جنرل انوار اختر ایڈووکیٹ اور سینئر نائب صدر چودھری محمد شریف نے کی۔ مزید ...

