پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام یکجہتی کشمیر سیمینار
پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام یوم کشمیر کے حوالے سے "یکجہتی کشمیر سیمینار" گذشتہ دنوں پریس کلب لاہور میں منعقد ہوا۔ اس کی صدارت ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی نے کی جبکہ صدر پاکستان عوامی تحریک صاحبزادہ فیض الرحمن درانی مہمان خصوصی تھے۔ اس موقع پر ایم این اے و پارلیمانی سیکرٹری قانوں فاروق امجد میر، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور اے آر ڈی کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات منیر احمد خان، جماعت اہل حدیث کے مرکزی امیر علامہ زبیر احمد ظہیر، شیعہ پولیٹیکل پارٹی کے سربراہ سید نو بہار شاہ، تحریک علماء پاکستان کے سیکرٹری جنرل سید علی غضنفر کراروی، مزید ...