گوشہ درود کی ماہانہ مجلس ختم الصلوٰۃ علی النبی (ص) - اگست 2008ء
تحریک منہاج کے گوشہ درود کی ماہانہ مجلس ختم الصلوٰۃ علی النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ماہ اگست کا پروگرام 7 اگست کو منعقد ہوا۔ اس کا انعقاد گوشہ درود کے نو تعمیر شدہ ہال میں کیا گیا۔ امیر تحریک صاحبزادہ مسکین فیض الرحمن درانی نے اس پروگرام کی صدرات کی مزید ...

