منہاج القرآن بریڈ فورڈ کے زیراہتمام شیخ الاسلام کی 56 ویں سالگرہ تقریب
صاحبزادہ حسن محی الدین قادری نے گذشتہ روز بریڈ فورڈ کے وینوو فنکشن ہال میں منہاج القرآن بریڈ فورڈ کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 56 ویں سالگرہ کی مرکزی تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔ الفرغانہ انسٹی ٹیوٹ مانچسٹر کے طالبعلم مبشر انور کی تلاوت کلام پاک اور علامہ محمد رمضان قادری کی نظامت میں منعقد ہونے والی تقریب میں عبدالقادر نوشاہی، ناصر کریم، محمد عمر، میلاد رضا قادری، اعجاز احمد صدیقی، علامہ سعید ہاشمی نے ہدیہ عقیدت بحضور سرور کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیش کیا جبکہ الفرغانہ انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک سائنسز مانچسٹر کی طالبات نے ڈاکٹر طاہرالقادری کی شخصیت کے روحانی اور طالبعلم بلال حسینی نے تعلیمی پہلو پر اپنی تحقیق (Presentation) پیش کی۔ مزید ...