عالمی سفیر امن سیمینار
تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 58ویں سالگرہ کے موقع پر عالمی سفیر امن سیمینار مورخہ 14 فروری 2009ء کو الحمرا ہال میں ہوا۔ جس کی صدارت سابق گورنر مصطفیٰ کھر نے کی جبکہ مہمان خصوصی ممبر سپریم کونسل تحریک منہاج القرآن صاحبزادہ حسین محی الدین القادری اور وفاقی وزیر فرزانہ راجہ تھے۔ مزید ...

