پاکستان عوامی تحریک کا یوم 19 واں یوم تاسیس
پاکستان عوامی تحریک کے 19 ویں یوم تاسیس کی تقریب مورخہ 25 مئی 2008ء کو پارٹی سیکرٹریٹ کے دانش ہال میں منعقد ہوئی۔ تقریب کی صدارت پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر مسکین فیض الرحمٰن درانی نے کی۔ منہاج القرآن انٹرنیشنل سپریم کونسل کے ممبر صاحبزادہ حسین محی الدین قادری مہمان خصوصی تھے۔ مزید ...