رپورٹ اجلاس مرکزی مجلس شوریٰ
مورخہ 25 جون 2006 بروز اتوار بوقت 10:00 بجے صبح بمقام مرکزی سیکرٹریٹ تحریک منہاج القرآن مجلس شوریٰ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پاکستان بھر سے ممبران شوریٰ نے شرکت کی جبکہ اجلاس کی صدارت ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی نے کی۔ مزید ...