خواجہ اشرف محمد کے لئے سلور جوبلی ایوارڈ

کراچی کی ممتاز سماجی شخصیت محمد شفیع سٹیل والا پی ای سی ایچ ایس میں منعقدہ ایک تقریب میں خواجہ سٹریٹ کو گزشتہ 25 سالوں سے کراچی کی سب سے خوبصورت سٹریٹ بنائے رکھنے پر پاکستان عوامی تحریک (سندھ) داد رسی سیل کے چیئرمین خواجہ محمد اشرف کو سلور جوبلی ایوارڈ، جبکہ ان کی فروغ نعت اور سماجی خدمات کے اعتراف میں لائف ایچیومنٹ ایوارڈ دے رہے ہیں۔ مزید ...