لیہ: پاکستان عوامی تحریک کا قصاص مارچ و دھرنا

پاکستان عوامی تحریک لیہ نے 20 اگست 2016 کو سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قتلِ عام اور شہداء کو انصاف کی عدم فراہمی کیخلاف قصاص مارچ کا انعقاد کیا جس میں پاکستان عوامی تحریک کے عہدیداران، کارکنان، سیاسی و مذہبی جماعتوں کے راہنماؤں اور سول سوسائٹی کے نمائندگان نے شرکت کی۔ مارچ کے شرکاء نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر شہدائے ماڈل ٹاؤن کی تصاویر اور ان کے قصاص کے نعرے درج تھے۔


Your Comments

منہاج القرآن
منہاج ویلفئیر
منہاج اوورسیز
منہاج سسٹرز
اسلامک لائبریری
خطابات
ماہنامہ منہاج القرآن
ماہنامہ دختران اسلام
کاپی رائٹ © 1989 - 2019 پاکستان عوامی تحریک. جملہ حقوق محفوظ ہیں.