پاکستان عوامی تحریک pp70 حافظ آباد کا ورکرز کنونشن
پاکستان عوامی تحریک pp70 حافظ آباد کا ورکرز کنونشن کا منعقد ہوا، جس کی صدارت ملک شفیق الرحمان اعوان (صدر پاکستان عوامی تحریک حافظ آباد) نے کی جبکہ میاں عبدالقادر آرگنائزر پاکستان عوامی تحریک سنڑل پنجاب مہمان خصوصی تھی۔ کانفرنس میں عوامی تحریک کے ورکرز نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ کنونشن سے میاں عبدالقادر اور ملک شفیق الرحمان اعوان نے خطاب کیا۔
تبصرہ