سینیٹر علامہ ساجد میر کے انتقال پر خرم نواز گنڈا پور کا اظہار تعزیت
لاہور (3 مئی 2025ء) منہاج القرآن انٹرنیشنل کے ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈا پور نے مرکزی امیر جمعیت اہلحدیث پاکستان سینیٹر پروفیسر ساجد میر کے انتقال پر دلی افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا ہے، انہوں نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ علامہ ساجد میر کی وفات پر جمعیت اہل حدیث کے تمام قائدین و کارکنان سے بھی تعزیت کرتے ہیں۔ دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی بخشش و مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔
تبصرہ