پاکستان کی بجائے مرغی، پیاز، ٹماٹر، ادرک، لہسن، آلوپالک کی قیمتیں ’’اڑان‘‘ پر ہیں: عوامی تحریک
پاکستان عوامی تحریک کی سنٹرل ورکنگ کونسل کے ممبران میاں ریحان مقبول، عارف چوہدری اور ابرار رضا ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کی بجائے مرغی، پیاز، ٹماٹر، ادرک، لہسن، آلوپالک کی قیمتیں اڑان پر ہیں۔ مزید ...