دہشتگردی کیخلاف جنگ جیتنے کیلئے عوامی حمایت ناگزیر ہے: خرم نواز گنڈاپور
پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ جیتنے کے لئے عوامی حمایت ناگزیر ہے۔ مجوزہ آپریشن کے حوالے سے مختلف سیاسی جماعتوں کے مختلف اظہار خیال سے گومگوں کی کیفیت ہے۔ اس امر میں کوئی شبہ نہیں ہے کہ قیمتی جانیں دہشت گردی کی نظر ہورہی ہیں، دہشت گردی کی وجہ سے ترقی کا سفر رکا ہوا ہے۔ مزید ...