عوامی تحریک کا سیلاب سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے حالیہ بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ، آزاد کشمیر، گلگت سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں آنے والے سیلاب سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور ہزاروں خاندانوں کے بے گھر ہونے پر پوری قوم غمزدہ ہے۔ مزید ...