شہدائے ماڈل ٹاؤن کی گیارہویں برسی پر منہاج القرآن شریف پورہ ملتان میں قرآن خوانی و دعائیہ تقریب
پاکستان عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن ملتان کے زیرِ اہتمام سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کی گیارہویں برسی کے موقع پر جامع مسجد منہاج القرآن شریف پورہ میں دعائیہ تقریب اور قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔ مزید ...

