پاکستان عوامی تحریک شمالی پنجاب و سرگودھا ڈویژن کے سوشل میڈیا عہدیداران کا مرکزی آفس کا دورہ

لاہور: پاکستان عوامی تحریک شمالی پنجاب کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر ملک مقبول کندی اور سرگودھا ڈویژن کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر ملک بشیر احمد نے پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی آفس کا دورہ کیا۔ مرکزی سیکرٹری کوآرڈینیشن سردار عمر دراز خان نے معزز مہمانوں کا خیرمقدم کیا اور سوشل میڈیا کی موجودہ دور میں اہمیت، ضرورت اور مؤثر ورکنگ کے تقاضوں پر مفصل بریفنگ دی۔ ملاقات میں تنظیمی امور، ٹیم ورک اور مستقبل کی حکمت عملی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔




تبصرہ