شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے لئے امن ایوارڈ
بشپ ڈاکٹر اینڈریو فرانسس نے گزشتہ روز ایک تقریب میں بانی و سرپرست اعلیٰ تحریک منہاج القرآن و چیئرمین پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی امن عالم کے لئے کی جانے والی عالمی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور ان خدمات کے اعتراف میں امن ایوارڈ دیا ہے جو کہ پرنسپل سیکرٹری بانی و سرپرست اعلیٰ تحریک منہاج القرآن و چیئرمین پاکستان عوامی تحریک جی ایم ملک نے وصول کیا۔ اس تقریب میں بشپ ڈاکٹر اینڈریو فرانسس نے مختلف مذاہب اور مکاتب فکر کے رہنماؤں میں ’’امن ایوارڈ‘‘ تقسیم کیے۔ مزید ...

