عوامی تحریک کی شہدائے ماڈل ٹاؤن کی 8 ویں برسی پر لاہور سمیت 60 شہروں میں ریلیاں
پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام شہدائے ماڈل ٹاؤن کی 8 ویں برسی کے موقع پر لاہور، کراچی، فیصل آباد، راولپنڈی، اسلام آباد، ملتان سمیت 60 شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں اور چیف جسٹس پاکستان سے اپیل کی گئی کہ شہدا کے ورثا اور حکومتی بربریت کا شکار سانحہ ماڈل ٹاؤن کے زخمیوں کو انصاف دیا جائے۔ مزید ...

