پاکستان عوامی تحریک کراچی کا 30 جنوری کو Save Karachi Save Pakistan سیمینار کا اعلان
پاکستان عوامی تحریک کراچی کی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس صدر PAT قیصر اقبال قادری کی صدارت میں ہو، جس میں پاکستان عوامی تحریک کراچی، اضلاع اور پی ایس صدور و جنرل سیکرٹریز نے شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان عوامی تحریک 30 جنوری کراچی پریس کلب میں عظیم الشان Save Karachi Save Pakistan سیمینار کا انعقاد کرے گی ۔ جس میں کراچی کی تعمیر و ترقی کے حوالے سے پاکستان عوامی تحریک اپنا سیاسی وژن پیش کرے گی۔ اس موقع پر پاکستان عوامی تحریک کراچی کے 200 سے زائد ذمہ داران حلف اٹھائیں گے۔ مزید ...

