پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی رہنماؤں کی یوم آزادی پر قوم کو مبارکباد
پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر قاضی زاہد حسین نے 14 اگست یوم آزادی کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کے 21 کروڑ شہری اپنے وطن سے والہانہ محبت کرتے ہیں۔ 74ویں یوم آزادی پر قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آزادی کی نعمت کے اظہار تشکر کے ساتھ ساتھ ہمیں اپنا محاسبہ بھی کرنا ہے کہ ہم اپنے لئے تو سب کچھ کرتے ہیں اس وطن عزیز کے لئے ہماری خدمات اور قربانیاں کیا ہیں؟۔ مزید ...

