جماعت اسلامی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل فرید پراچہ کی ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی سے ملاقات
جماعت اسلامی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل فرید پراچہ نے ماڈل ٹاؤن میں تحریک منہاج القرآن کے ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی سے ملاقات کی اس موقع پر سینئر نائب ناظم اعلیٰ شیخ زاہد فیاض اور نائب ناظم اعلیٰ جی ایم ملک بھی موجود تھے۔ مزید ...

