شيخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی سینئر صحافيوں کے ساتھ خصوصی نشست
تحريک منہاج القرآن کے ڈائریکٹوریٹ آف میڈیا نے شيخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادري سے سنئير صحافيوں کي خصوصي نشست کا اہتمام کيا۔ یہ نشست بذریعہ ویڈیو کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں جيو اور جنگ گروپ کے سنئير صحافي سہيل وڑائچ، جيو کے پروگرام 50 منٹ کے ميزبان پروفيسر عبدالروف سميت ديگر ممتاز صحافيوں نے شرکت کي۔ مزید ...

