قاری سید صداقت علی کی مرکز منہاج القرآن فرانس آمد
عالمی شہرت یافتہ قاری سید صداقت علی نے مورخہ 4 ستمبر 2008ء کو منہاج القرآن فرانس مرکز کا دورہ کیا۔ آپ ڈائریکٹر منہاج القرآن فرانس کی دعوت پر مرکز تشریف لائے۔ آپ کی آمد پر سینکڑوں افراد نے کھڑے ہو کر استقبال کیا اور پھولوں کے گلدستے پیش کئے۔ مزید ...

