منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کی ٹیلنٹ ایکسیلنس ایوارڈ تقریب
منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کے زیراہتمام منہاج ماڈل سکولز کے میٹرک کے حالیہ امتحانات میں پوزیشن ہولڈرز طلبہ کے اعزاز میں تقریب مورخہ 26 اگست 2008ء کو منعقد ہوئی۔ اس تقریب کو ٹیلنٹ ایکسیلنس ایوارڈ کے نام سے غزالی ہال لاہور میں منعقد کیا گیا۔ مزید ...

