پاکستان عوامی تحریک کے پی کے ڈیرہ اسماعیل خان کا اجلاس
اکستان عوامی تحریک کے پی کے ڈیرہ اسماعیل خان کے اجلاس میں قاضی شفیق ڈپٹی کنویئنر کور کمیٹی پاکستان عوامی تحریک قاضی شفیق نے کہا ہے کہ امریکہ کو انکار درست مگر حساس معاملہ پر بڑھکیں ٹھیک نہیں۔ حکومت امریکہ کو ’’انکار کرنے‘‘ کی خبروں کو اپنی امیج بلڈنگ اور سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرنے سے گریز کرے۔’’بڑھکوں‘‘ کے نتائج ملک و ملت کے حق میں کبھی بھی بہتر نہیں نکلے۔ مزید ...

