پشاور: پاکستان عوامی تحریک کا سانحہ ماڈل ٹاؤن کے انصاف کیلئے احتجاجی مظاہرہ
اکستان عوامی تحریک ضلع پشاور کے زیراہتمام سانحہ ماڈل ٹاؤن کیخلاف پرامن ریلی اور احتجاج کا انعقاد کیا گیا ۔ ریلی کی قیادت پاکستان عوامی تحریک کے پی کے جنرل سکریٹری خالد محمود خان درانی نے کی جبکہ ڈاکٹر عمران، محترمہ مسز روبینہ مبین (نگران کے پی منہاج ویمن لیگ) اور سرالدین ایوبی ( ضلعی صدر تحریک منہاج القرآن ) نے بھی ریلی میں خصوصی شرکت کی۔ مزید ...

