پاکستان عوامی تحریک کے گوجرانوالہ سمیت 25 شہروں میں احتجاجی دھرنے
پاکستان عوامی تحریک نے 21 اگست 2016 کو گوجرانوالا سمیت 25 شہروں میں ’قصاص و سالمیت پاکستان تحریک‘ کے بینر تلے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قتلِ عام اور شہداء کے ورثاء کو انصاف کی عدم فراہمی کیخلاف قصاص مارچ اور احتجاجی مظاہرے کیے گئے جن میں پاکستان عوامی تحریک کے عہدیداران، کارکنان، سیاسی و مذہبی جماعتوں کے راہنماؤں اور سول سوسائٹی کے نمائندگان نے شرکت کی۔ مظاہروں کے شرکاء نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر شہدائے ماڈل ٹاؤن کی تصاویر اور ان کے قصاص کے نعرے درج تھے۔ مزید ...

