ڈاکٹر طاہرالقادری کی مرکزی سیکرٹریٹ میں پر ہجوم پریس کانفرنس
ڈاکٹر طاہرالقادری نے پریس کانفرنس کے دوران شریف برادران کی شوگر ملوں میں کام کرنیوالے 3 سو میں سے 50 انڈین جو انجنیئرز، ٹیکنیشنز، آئی ٹی سپیشلسٹ اور ویلڈرز کے ویزوں پر پاکستان آئے انکی فہرست بمعہ پاسپورٹ نمبر میڈیا کو جاری کر دی ہے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ رمضان شوگر مل سے 3 سو سے زائد لیٹر انڈیا میں پاکستانی ہائی کمشنر کو بھجوائے گئے، جنہیں پولیس رپورٹ اور چیکنگ سے استثنیٰ کی ہدایت کی گئی۔ مزید ...

