اسلام آباد: عوامی تحریک کے ڈپٹی چیف آرگنائزر کی برازیلی سفیر کلاڈیو لنز سے ملاقات
پاکستان عوامی تحریک کے ڈپٹی چیف آرگنائزر شہزاد حسین نقوی نے برازیلی سفارتخانہ اسلام آباد میں برازیل کے سفیر کلاڈیو ریجا گیبگیلیا لنز سے ملاقات کی۔ ملاقات میں عوامی سطح پر پاکستان اور برازیل کے ثقافتی و سماجی تعلقات میں تعاون، فروغِ امن، انسدادِ دہشتگردی اور ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے مرتب کردہ ’نصابِ امن‘ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید ...

