رحیم یار خان: پاکستان عوامی تحریک کا 25 واں یوم تاسیس
رحیم یار خان میں بھی پاکستان عوامی تحریک کا یوم تاسیس بڑے جوش و خروش سے منایا گیا جس میں کثیر تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر پاکستان عوامی تحریک کے قائد شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کینیڈا سے ویڈیو لنک کے ذریعے پاکستان میں 853 مقامات پرکنونشنز میں شریک لاکھوں کارکنوں کو 11 مئی کے کامیاب عوامی احتجاجی مظاہرے کرنے پر مبارکباد بھی دی۔ مزید ...

