اوکاڑہ: شہدائے ماڈل ٹاؤن کا خون رائیگاں نہیں جائے گا: میاں ریحان مقبول کا کوآرڈینیشن کونسل سے خطاب
پاکستان عوامی تحریک کی کوآرڈینیشن کونسل کا اجلاس اوکاڑہ میں منعقد ہوا، اجلاس میں ممبر کور کمیٹی میاں ریحان مقبول نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہدائے ماڈل ٹاؤن کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ مقتولین کا انصاف ملنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان عوامی تحریک 17 جون کو سانحہ ماڈل ٹاؤن کے 7 برس مکمل ہونے پر ملک گیر احتجاج کر رہی ہے۔ مزید ...

