پاکستان عوامی تحریک کراچی کے قائدین کی ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے ملاقات
پاکستان عوامی تحریک کراچی کی صوبائی قیادت نے منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے ملاقات کی اور پی اے ٹی کی سیاسی، سماجی سرگرمیوں سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے کہا پاکستان عوامی تحریک نظریاتی سیاسی جماعت ہے جو ملک میں نظام بدلنے کیلئے جدوجہد کر رہی ہے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری استحصالی نظام کے خلاف قانون کی بالا دستی کیلئے عوام کو آئینی شعور دیا۔ مزید ...

